Thursday, 26 July 2012

Tiens Treatments Urdu


سب سے پہلے تو ہم اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ جس نے ہمارے بیٹے کی عمر ۱۱ سال ہے۔ ہم پنڈی گھیپ کے رہنے والے ہیں۔جب ہمارے بیٹے کی عمر چار سال کی تھی تو وہ بیماری کے دوران اس کی بینائی پر اثرپڑا اور آہستہ آہستہ وہ دیکھنے سے معذور ہو گیا۔ہمارےاوپر قیامت ٹوٹ پڑی۔ہم نے دن رات اس کو لے کر مختلف ڈاکٹروں سے علاج کروایااورلاکھوںروپے اس کے علاج پرخرچ کئے۔ لیکن شفا نصیب نہ ہوئی۔ہم سخت مایوس ہوچکے تھے۔لیکن خدا کے ہاں دیرہے اندھیر نہیں۔
ہمارے ایک جاننے والے نے ہمیں ایک روز بتانا کہ پنڈی گھیپ میں ایک ڈاکٹر ہر ماہ آتے ہیں ہم نے اپنی بچی کا علاج ان سے کروایا ہے۔وہ صحیح طریقہ سے بول نہیں سکتی تھی۔مگراب وہ بالکل ٹھیک ہو چکی ہے۔ان کا طریقہ علاج چینی جڑی بوٹیوں (Herbs) اورتھراپی کے ذریعے سے کیا جاتا ہے۔
اس کے لئے ہم یوسف صاحب کے شکرگزارہیں کہ جن کی بدولت ہمارا تعارف ڈاکٹر عکسی شمیم سے ہوا۔ڈاکٹر عکسی شمیم صاحب نے بچے کو ٹائینزلائف مشین کے ذریعےچیک کرنےکے بعدٹائینزکاZinc Plus ساشےاورCalcium کے ساشےتجویزکئےاور ایکولائف اورایکوپوائنٹ کےذریعےتھراپی دی۔ہمارے لئےیہ سب کچھہ نیاتھا۔لیکن ہم اس وقت حیرت میں رہ گئے جب تھراپی کے بعد بچے نےبتایا کہ اسے دھندلا دھندلاسانظرآرہاہے۔ہم اپنے جذبات پر قابو نہ پاسکےاورخداکے حضورسجدہ بجالائے۔ہمارےقریب اوربھی بے شمار لوگ تھےجوخوشی سے حیرت زدہ تھے اور بچے کو مختلف چیزیں دکھا کر اس سے پوچھہ رہے تھےکہ یہ کیا ہے؟ اور جب وہ جواب دیتا تو ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہتا۔ڈاکٹر صاحب نے ایک ساتھہ تک ٹائینز پروڈکٹ استعمال کرنے کی ہدایت کی اور ایک ماہ کے بعد دوبارہ چیک کرانے کے بارے میں کہا۔اور کچھہ پوائیٹس(Points)کے اوپر نشان لگادیا۔اور کہا کہ  Accupoint Tresure کے ذریعے خود آنکھہ سے اوپر بھوں کے پاس اس کی تھراپی کرتے رہیں۔ہم نے ایسا کیا اور آج ہمارا بچہ سکول جاتا ہے۔ اس کی نظربالکل ٹھیک ہے یہ ہماری زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے۔خوشی کے یہ لمحات پہنچانے کے لئے ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ہم ٹائینز کے شکرگزارہیں۔کی جن کی پروڈکٹ اور تھراپی مشین کی بدولت ہمارے بچے کی زندگی میں روشنی آگئی ہم ڈاکٹرعکسی شمیم کے مشکور ہیں۔کہ جن کے ہاتھوں سے ہمارےبچے کو ایک نئی دنیاملی۔اوریوسف صاحب کے شکرگزار ہیں کہ جن کی بدولت پنڈی گھیپ شہرمیں "Tiens" متعارف ہوا۔آج ہماری پوری فیملی اپنی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے"Tiens" کی پروڈکٹ استعمال کرتی ہے۔اللہ تعالٰی سب کو صحت یاب کریں۔ (آمین)