Strengthens bones & theeth
ہڈیوں اور دانتون کو مضبوط کرنا۔
Normalizes blood pressure & heart problems
بلڈپریشر اوردل کے مسائل کو بہتر کرنا
Overcomes Cramps, Backaches, Hemorrhoid, Rheumatism
کمردرد،بواسیر،جوڑوں کے درد، پٹھوں کے کھچاو پرقابو پانا۔
Helps with menopause and regulates menstruation cycles
خواتین کے ماہانہ نظام کو بہتر کرنا۔
Good for lactating mother
صحت بہتر کرنے کے لئے دودھ پلانے والی مائیں استعمال کر سکتی ہیں۔